لندن (بیورو رپورٹ) ہانگ کانگ کے سب سے امیر ترین سرمایہ دار مسٹر چاﺅ نے ایک سال بعد دوبارہ اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنی بیٹی سے شادی کرنے والے کے لیے رقم بڑھا دی ہے۔ اب وہ اپنی ہم جنس پرست بیٹی سے شادی کرنے والے کو ایک خوبصورت محل کے علاوہ 40ملین پاﺅنڈ بھی دے گا مگر شادی کرنے والے نوجوان کو اسکی بیٹی کا دل جیتنا ہو گا ۔مسٹر چاﺅ نے برطانیہ میں ایک پریس کانفرس میں اعلان کیا ہے کہ اسکی بیٹی کا دل جیت کر اس سے شادی کرنیوالے مذکورہ انعام سے نوازا جائیگا۔
0 comments:
Post a Comment