Sunday, 29 June 2014

لہسن کا باقاعدہ استعمال کینسر اور جلدی امراض سے بچاتا ہے۔ ماہرین


23 مارچ 2014


لندن (اے پی پی) طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ لہسن کا باقاعدہ استعمال کینسر اور جلدی امراض سے بچاتا ہے۔ جبکہ اس سے جسم کی قوت مدافعت بھی بڑھتی ہے ۔ برطانوی طبی ماہرین نے اپنی تازہ تحقیق میں کہا ہے کہ لہسن میں موجود سلفر کے اجزاء جسم کی قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں جبکہ متعدد وبائی امراض کو روکنے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں۔ تحقیق میں مزید کہاگیا ہے کہ لہسن کے بے شمار فوائد میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ خون کو صاف کرنے کا کام بھی کرتا ہے ۔
جبکہ یہ چھاتی کے کینسر سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔


--
_____In@m_____
my Love is for you
-----------------

0 comments:

Post a Comment