لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق کے مطابق برطانوی قوم سب سے زیادہ موبائل اور انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ تحقیق میں بتایاگیاہے کہ بر طا نو ی قوم دنیا بھر میں سب سے زیا دہ انٹر نیٹ کی شیدائی ہے اور دن کے کم از نو گھنٹے کمپیوٹر ،مو بائل فون اور سما رٹ فو ن کی سکرینز پر نظریں جمائے گزاردیتی ہے ۔ رپورٹ کے مطا بق ایک عام بر طانو ی شخص اپنی زندگی کے دس ہزار سے زائد دن اورمجمو عی طور پر تیس سال انٹرنیٹ کی نظر کردیتاہے۔
0 comments:
Post a Comment