لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کا دنیا کا تیز رفتار ترین جہاز اڑانے کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ آواز کی رفتار سے چھ گنا تیز امریکی جہاز اڑانے کا تجربہ لاس اینجلس میں کیا گیا جو ابتدائی مرحلے میں ہی ناکام ہو گیا۔ امریکی فضائی کے مطابق آمائشی پرواز کے دوران ویور رائیڈر نامی ہائپر سونک طیارہ B-52پھٹ گیا اور دو ٹکڑے ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ جہاز کے پروں میں فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔
0 comments:
Post a Comment