انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں کاشتکاروں نے گدھوں کے اوپر شمسی پینل لگادئیے جنہیں طویل فاصلے کے کسی سفر کے دوران موبائل فون یا لیپ ٹاپ چارج کرنے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترکی میں سولر پاور ڈنکیز (گدھے) کے ذریعے وہاں عام کاشتکار اپنے موبائل فون اور لیپ ٹاپس کو چارج کرنے کی صلاحیت حاصل کرچکے ہیں۔ یہ ایسی تخلیق سوچ ہے جس نے دنیا کو حیران کرکے رکھ دیا ہے تاہم ترک کاشتکاروں کے لئے تو یہ ہر وقت ٹیکنالوجی کی دنیا سے جڑ
ے رہنے کا ذریعہ ہے۔
0 comments:
Post a Comment