Friday, 27 June 2014

فلموں میں سگریٹ کا استعمال سگریٹ نوشی کی طرف مائل کرنے کا سبب ‘ماہرین


11 جولائی 2012


واشنگٹن(اے پی پی) امریکی ماہرین کے مطابق فلموں میں سگریٹ نوشی کا استعمال نوجوان نسل کو سگریٹ نوشی کی طرف مائل کرنے کا سبب بنتا ہے۔ تحقیق کے سربراہ نے کہا کہ فلموں کے انر موجود سگریٹ نوشی کے کردار کو جب نوجوان دیکھتے ہیں تو وہ س کو اپنے پسندیدہ ہیروز کی نقل کرتے ہوئے سگریٹ نوشی کو عادت بنا لیتے ہیں۔ لبنان کے ڈارٹ ماﺅتھ میں گوسی میڈیسن سکول کے جیمز سارجنٹ نے کہا کہ فلموں کے اندر سگریٹ نوشی نوجوان نسل پر کافی اثر انداز ہوتی ہے اور بڑی سکرین پر سگریٹ نوشی کے برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment