Saturday 30 August 2014

پاکستان نے خام تیل کی برآمد شروع کردی



بزنس
 0
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے 10سال بعد ایک مرتبہ پھر خام تیل کی برآمد شروع کردی ہے اور دوماہ کے دوران پانچ ارب روپے کا خام تیل برآمد کیاگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ دوماہ میں تقریباً سترہزارپانچ سواٹھارہ ٹن خام تیل برآمد کیاگیاجس کی برآمدی قیمت پانچ ارب نوے کروڑروپے رہی ۔گذشتہ سال پاکستان میں اوسط تیل کی پیداوار 13فیصداضافے کے ساتھ یومیہ 86ہزاربیرل تک پہنچ گئی تھی جبکہ جون تک مزید اضافہ ہواہے ۔

0 comments:

Post a Comment