Friday, 27 June 2014

خواتین عزت بچانے کیلئے بھڑکیلے لباس سے گریز کریں :بھارتی وزیر



21 جولائی 2012 (18:50)

خواتین عزت بچانے کیلئے بھڑکیلے لباس سے گریز کریں :بھارتی وزیر
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر نے خواتین کو ہراساں کئے جانے کے واقعات سے بچاو¿ کیلئے مہذب لباس پہننے کا مشورہ دیا ہے۔بھارتی ریاست مدیحہ پردیش کے وزیر کیلاش وجے ورگیا کا کہنا ہے کہ خواتین کو ایسا لباس پہننا چائیے جن سے ان کا احترام کیا جائے نہ کہ لوگوں کے جذبات بھڑکیں۔انہوں نے گوہاٹی میں لڑکی کو ہراساں کئے جانے کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ خواتین عام طور پر ایسے لباس زیب تن کرنے لگی ہیں جیسے کسی فیشن شو میں شرکت کر رہی ہوں۔

0 comments:

Post a Comment