Wednesday, 25 June 2014

ایک گاﺅں ، دو خصوصیات


ایک گاؤں ، دو خصوصیات

11 اپریل 2014 (17:12)

ایک گاﺅں ، دو خصوصیات
لندن ( نیوز ڈیسک)برطانیہ کا وہ   گاﺅں جو کہ اپنے منفرد اور طویل نام کی بدولت ”گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ “میں رجسٹرڈ ہے ۔ا ب ایک اور خصوصیت کی بدولت پہنچانا جائے گا ۔ جی ہاں ! برطانوی حکومت نے "LLanfair-----Goch"نامی گاو¿ں میں تمباکو نوشی کو ممنوع قرار دینے کا فیصلہ کر لیاہے۔ اس اقدام کی روشنی میں دکانوں ، کھیلنے کے میدانوں اور دوسری جگہوں پر تمباکو نوشی کی ممانعت ہوگی ۔ خیال کیا جا رہاہے کہ اس نئے اقدام کے بعد یہ گاو¿ں اپنے طویل نام کے علاوہ اپنے پر فضا ماحول کی بدولت بھی پوری دنیا میں پہنچایا جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment