Friday, 27 June 2014

سمندری ’انسان‘ خطرناک ہے



25 مارچ 2013 (21:10)

سمندری ’انسان‘ خطرناک ہے
لندن (بیورورپورٹ)سمندر میں ایک ایسی مچھلی بھی ہے جس کا منہ انسانوں کی طرح ہے وہ انسانوں کی طرح مسکراتی اور منہ بسورتی ہے لیکن اسے انسان اپنی خوراک نہیں بناتے کیونکہ اسکا گوشت زہریلا ہے جس سے انسانی جسم میں الرجی پید اہو جاتی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment