ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے آنکھ کا آپریشن کروالیا جو کامیاب رہا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے نظر کی کمزوری کی وجہ سے آنکھوں کا معمولی آپریشن کروایا جس کے بعد اداکار شاہ رخ کا کہنا ہے کہ اب انہیں سب کچھ صاف دکھائی دیتا ہے اور پڑھنے میں بھی دقت محسوس نہیں ہوتی، وہ خود کو پہلے سے فٹ محسوس کررہے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment