Sunday 22 June 2014

شوگر کے مریضوں کے لیے خوشخبری


)

 شوگر کے مریضوں کے لیے خوشخبری
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مونگ پھلی کا باقاعدہ استعمال شوگر اور عارضہ قلب کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق ماہرین کاکہنا ہے کہ مونگ پھلی میں انسانی صحت کے لئے مفید چکنائی، وٹامن ای، نمکیات اور فائبر بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں جو دل کی کئی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہے

0 comments:

Post a Comment