Sunday, 29 June 2014

دار چینی کا روز مرہ استعمال بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے‘ماہرین صحت



20 فروری 2014


واشنگٹن (اے پی پی) ماہرین صحت نے اپنی ایک تازہ تحقیق میں کہا ہے کہ دار چینی کا روز مرہ کے کھانوں میں استعمال بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دار چینی کا استعمال کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ دل کی بیماریوں اور شریانوں میں خون جمنے سے روکتی ہے۔ دار چینی کو شہد کے ساتھ کھانے سے قوت مدافعت بڑھتی ہے جبکہ دار چینی کو کھانے میں شامل کرنے سے بیکٹیریا کی افزائش کم ہوتی ہے اور یہ کھانے کو خراب ہونے سے بچاتی ہے۔

--
_____In@m_____
my Love is for you
-----------------

0 comments:

Post a Comment