Saturday 5 July 2014

دنیا کی طویل القامت خاتون انتقال کرگئی


06 دسمبر 2012 (20:35)

دنیا کی طویل القامت خاتون انتقال کرگئی
 لندن (بیورو رپورٹ) دنیا کی سب سے لمبی چینی خاتون انتقال کر گئی۔ اس چالیس سالہ خاتون کا قد سات فٹ آٹھ انچ اور نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج تھا۔ چائنہ میں اسکی آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔ قبل ازیں بھی ورلڈ بک آف ریکارڈ میں در ج شدہ ایک خاتون انتقال کرگئی تھی۔ اس طرح گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی دو خواتین دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں ۔دنیا کی سب سے زیادہ عمر والی جارجیا کی معمر ترین خاتون جو 1880ءمیں پیدا ہوئی تھی 132سال کی عمر میں گزشتہ مہینے نتقال کر گئی تھی ‘ اس کی وفات کے بعد اسکی جگہ 116سالہ عمر رکھنے والی خاتون بھی جو جارجیا کی ہی رہائشی ہے ۔ وہ اب ورلڈ ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ عمر کی خاتون ہیں۔

0 comments:

Post a Comment