لند ن (نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ خبررساں ایجنسی رائٹر کی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہو ا ہے کہ مر غیوں کی خوراک میں وسیع پیمانے پر اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کی جاتی ہیں جو انسانی صحت کے لیے خوفناک نتائج کا باعث بن رہی ہیں ۔
دنیا بھر کے بڑے پو لٹری فارم مالکان منافع بڑھانے کے لیے مرغیوں کی جلد از جلد نمو کی کو شش کرتے ہیں اور اس مقصد کےل یے ان کی غذ ا میں اینٹی بائیوٹک ادویات ملائی جاتی ہیں ۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ ان مرغیوں کا گوشت کھنے سے یہ اینٹی بائیو ٹک انسانی جسم میں بھی پہنچ جاتی ہے کہ بیماری کی میں جب کوئی دوا کھائی جائے تو اس کا جسم پر کوئی اثر ہی نہیں ہوتا ۔
جسم میں بیکڑ یا اتنے طاقتو ر ہو جاتے ہیں کہ ان پر قانو پانا مشکل ہو جاتا ہے ۔یہی وہ کیفیت ہے جسے سائنسدان ©"سپر بگ "کا نا م دیتے ہیں یعنی بیماری کے ایسے جراثیم جن کا علاج ممکن نہیں ہے ۔
رائٹر ز نے مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے جن بھی بڑے بڑے اداروں پر تحقیق کی ان کے گوشت میں اینٹی بائیوٹک کے اثرات پائے گئے

0 comments:
Post a Comment