لندن(نیوزڈیسک)بالوں کو چمکدار اور ریشمی بنانے کے لئے کوئی منتر موجود نہیں ہے۔سوائے شیمو کے لیکن اس میں شامل کیمیکلز جس میں سوڈیم لاری سلفیٹ اور سوڈیم لارتھ سلفیٹ بالوں کو بہت بری طرح متاثر کرتے ہیں۔بہت سے لوگ سادہ پانی اور میٹھا سوڈا بال دھونے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔برصغیر پاک و ہند کی عورتیں شیمپو کے متبادل کے طور پر اپنا اپنا طریقہ استعمال کرتی ہیں۔یہ جادوئی چیزیں تو آپ کے کچن میں ہی موجود ہیں۔
گل بابو نہ کی چائے:
ہم نے اکثر یہ بات سنی ہے کہ بابو نہ چائے کیمو مائیل ٹی صحت کے لئے بہت اچھی ہے اسی طرح یہ بالوں کی صحت کے لئے بھی مفید ہے۔بابو نہ چائے کا استعمال خشکی سکری کے خاتمے کے علاوہ بالوں کو نرم ریشم جیسے ملائم بھی رکھتی ہے۔کیمومائیل چائے کی پتیوں کا مساج سر میں کریں اور بعد ازاں پانی سے دھولیں جی ہاں اس کی خوشبو بھی بڑی مسحور کن ہے۔
آملہ:
آپ کے باتھ روم میں آپ کے شیمپو کی خوشبو بڑی دلفریب سہی لیکن کبھی بالوں میں گھر کا بنا ہوا آملوں کا پیسٹ بھی استعمال کرکے دیکھیں آملہ میں وٹامن سی ہوتا ہے جو بالوں کی خشکی کو دور کرکے بالوں میں کڈیشنر کا کام کرتا ہے۔اگر آپ ہفتے میں دوبار شیمپو کی جگہ بال آملہ سے دھوئیں تو آپ کو شیمپو کی حاجت بھی نہ رہے گی۔
لیموں:
لیموں ہمارے ملک میں پایا جانے والا زبردست ہیئر کلینرز ہے جس میں وٹامن سی اور دیگر جراثیم کش اجزاءپائے جاتے ہیں جو خشکی مٹا کر بالوں کی چکنائی دور کرتا ہے۔لیموں کا رس پانی میں ملا کر خشکی والی جگہوں پر لگائیں اور مساج کریں کچھ دیر لگا رہنے دیں اور پھر دھولیں۔
بیئر: بیئر آپ کے پیٹ کے لئے مضر ہو سکتی ہے لیکن اس سے نہانے کے معجزانہ اثرات ہیں۔نہ صرف کلینرز کا کام کرتی ہے بلکہ بالوں کو گھنا بھی بناتی ہے ۔بیئر میں موجود کاربوہائیڈریٹس بالوں سے پانی کی کمی پوری کرتے ہیں اور اس میں موجود پروٹین بالوں کو مضبوط کرتی ہے ،لہٰذا اگلی بار حلق میں اتارنے کی بجائے بیئر کی بوتل اپنے سر میں انڈیلئے۔

0 comments:
Post a Comment