Saturday 24 January 2015

پاکستان دنیا کا تیسرا سستا ترین ملک ، سب سے سستا شہر راولپنڈی



    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک میں ضروریات زندگی کی قیمتوں سے متعلق معلومات دینے والی ویب سائیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان دنیا کا تیسرا سستا ترین ملک ہے جبکہ بھارت اس فہرست میں پہلے درجے پر براجمان ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشائی ممالک نیپال اس لحاظ سے دوسرے اور بنگلہ دیش گیارویں نمبر پر ہیں۔ دوسری جانب سوئٹزرلینڈ، ناروے اور وینزویلا دنیا کے مہنگے ترین ممالک ہیں۔ 
    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی شہروں میں سے رولپنڈی ایسا شہر ہے جہاں ضروریات زندگی سب سے ارزاں ہیں جبکہ اس فہرست میں کراچی، لاہور اور سیالکوٹ کو بالترتیب دوسری، تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل ہے۔
    وہ گانا جسے سن کر بھینس زیادہ دودھ دے، سائنس نے اہم ترین انکشاف کر دیا
    اس کے علاوہ نیپال کے بعد دوسرے نمبرپر پاکستان میں سب سے کم کرائے پر اشیاءدستیاب ہیں جبکہ سنگا پور میں کرائے سب سے زیادہ ہیں۔

    0 comments:

    Post a Comment