Saturday 28 March 2015

صدر پاکستان نے عمل کر کے بتا دیا کہ وہ پروٹوکول سے واقف نہیں



    اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر پاکستان ممنون حسین کی پروٹوکول سے بالکل بھی واقفیت نہیں ہے ۔جس کی تازہ مثال یوم پاکستان کے موقع پر ان کی جانب سے کیے گئے کچھ اقدام سے ثابت ہو رہا ہے۔یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر صدر پاکستان ممنون حسین پریڈ کا معائنہ کرنے آئے تو انہوں نے پروٹوکول کے خلاف سیکورٹی آفیسر سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی جبکہ پریڈ کا معائنہ کرنے کی بجائے قومی پرچم لہرانے والوں کو ہاتھ ہلا ہلا کر ان کے نعروں کا جواب دیتے رہے۔یاد رہے بطور صدر پاکستان ممنون حسین تمام افواج کے کمانڈر انچیف تھے جبکہ انہوں نے پہلی مرتبہ کسی پریڈ کا جائزہ لیا تھا۔

    0 comments:

    Post a Comment