لندن(نیوزڈیسک)سگریٹ نوشی اور فضائی آلودگی کی وجہ سے پھیپھڑے گندے ہوجاتے ہیں لیکن ایک قدرتی تیل ایسا بھی ہے جس کا صرف ایک قطرہ آپ کے پھیپھڑوں کا صاف کردے گا۔اس تیل کو ارریگانوآئل کا نام دیا جاتا ہے اور یہ زکام،کھانسی،نزلہ ،سانس کی بیماریوںاور الرجی کے لئے ایک بہترین ہربل نسخہ سمجھا جاتا ہے۔
زیتون کا تیل فائدہ مند ضرور ہے لیکن یہ خبر پڑھنے کے بعد آپ بھی اسے کھانا پکان کے لیے استعمال نہیں کریں گے کیونکہ۔۔۔ماہرین نے بڑے خطرے کے بارے میں خبردار کردیا
اگر آپ اس کے ذریعے اپنے پھیپھڑوں کو صاف کرنا چاہتے ہیں تو ایک قطرہ اریگانو آئل کا لے کر اسے گرم پانی میں ایک چمچ شہد کے ساتھ حل کریں۔اب یہ مشروب پی جائیں،یہ طریقہ آپ 10دن تک استعمال کرسکتے ہیں لیکن اس کے بعد آپ کو وقفہ دیناہوگا ورنہ آپ کا معدہ خراب ہونے کا امکان ہے۔آپ چاہیں تو اس تیل کا ایک قطرہ ہاتھوں پر رکھ کر ملیں اور اس کی خوشبو لیں،آپ کو سانس کے نظام میں سکون محسوس ہوگا۔

0 comments:
Post a Comment