Sunday 22 June 2014

متحرک ماﺅں کے بچے بھی چست ہوتے ہیں: برطانوی تحقیق



25 مارچ 2014 (16:25)

متحرک ماﺅں کے بچے بھی چست ہوتے ہیں: برطانوی تحقیق
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک مطالعہ سے معلوم ہوا ہے کہ ماں جتنا زیادہ متحرک رہتی ہوگی اتنا ہی اس کا بچہ جسمانی طور پر چست رہتا ہے۔برطانیہ میں ہونیوالے مطالعہ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بہت سی مائیں تجویز کردہ حد سے بہت کم ورزش کرتی ہیں۔ کیمبرج اور ساﺅتھ ایمپٹن یونیورسٹیز کی تحقیق میں دل کی دھڑکن ماپنے والے آلہ کی مدد سے سات دن کے دوران ماں اور بچوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد یہ حقائق سامنے آئے۔

0 comments:

Post a Comment