لاہور (پ ر) دنیا بھر علاج بالغذا کی مقبولتی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ 80% بیماریوں کا علاج صرف غذا تبدیل کرکے ہی کیا جا سکتا ہے۔ جس کی شدت مرض کی صورت میں 20% بیماریوں میں دوا کا استعمال لازمی ہو جاتا ہے۔ موٹاپے سے نجات کے لئے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال فائدہ مند ہے۔ لیکن کونسی سبزیوں کا انتخاب کیا جائے کہ موٹا پا ختم ہو جائے اور مرد خاص کر خواتین سمارٹ نظر آئیں ماہرین علاج بالغذا کی ریسرچ کے مطابق دوپہر کے کھانے کو اگر بند گوبھی کی سلاد میں تبدیل کر دیا جائے تو ماٹاپے اور زیادہ وزن سے جلد چھٹکارا ممکن ہے۔
0 comments:
Post a Comment