Sunday 31 August 2014

پاکستان ائیرلائنز جنوبی ایشیا میں اعلیٰ معیار کی حامل کمپنی قرار پی آئی اے جنوبی ایشیا میں ایوی ایشن کے دو اعلیٰ اسٹینڈرڈ حاصل کرکے پہلی پاکستانی ایئر لائن بن گئی



1894659
کراچی(قدرت نیوز) پاکستان ائیرلائنز جنوبی ایشیا میں اعلی معیار کی حامل پہلی فضائی کمپنی بن گئی، پی آئی اے نے جنوبی ایشیا میں ایوی ایشن کے دو اعلیٰ اسٹینڈرڈ حاصل کرلئے،ترجمان کے مطابق پی آئی اے ساؤتھ ایشیا ایوی ایشن کے دو اعلیٰ اسٹینڈرڈ اے این او ایک سو پینتالیس اور ایک سو سینتالیس حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ائیر لائنز بن گئی ہے۔ جس کے بعد پی آئی اے کو یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی کے دو اعلیٰ اسٹینڈرڈ حاصل ہوجائیں گے۔ ڈی جی سی اے اے محمد یوسف نے ایم ڈی پی آئی اے شاہنواز رحمان کو سرٹیفکیٹ دیئے۔

0 comments:

Post a Comment