برمنگھم (نیوز ڈیسک)ایک حالیہ سائنسی تحقیق میں چھوٹے قد والے مردوں کی ایک ایسی خوبی کا انکشاف ہوا ہے کےجسے جاننے کے بعد یہ مرد خوشی سے پھولے نہیں سما رہے اور اپنے چھوٹے یا قدرے چھوٹے قد کو عظیم نعمت قرار دے رہے ہیں ۔
سائنسی جریدے "ڈیسکور میگزین "میں شائع ہونے والی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 5فٹ 9انچ یا اس سے چھوٹے قد کے مردوں میں جنسی جوش وخروش ،قوت باہ اور کثرت جماع کی صلاحیت دراز قد مردوں کی نسبت واضح طور پر زیادہ پائی جاتی ہے اور زندگی کے دوران انھیں ان معاملات کا دراز قد مردوں کی نسبت زیادہ تجربہ حاصل ہوتا ہے ۔

اس تحقیق میں 20سے54سال کے 531مردوں کے بارے میں معلومات جمع کی گئیں ۔
جہاں چھوٹے قدکو سر گرم جنسی زندگی کی علامت پایا گیا ہے وہیں موٹاپے کا منفی اثر بھی دیکھنے میں آیااگرچہ نو عمراور نو جوان لوگوں میں موٹاپے کا جنسی صحت پر زیادہ اثر نہیں دیکھا گیا لیکن 45سال سے زائد عمر کے لوگو ں میں موٹاپا عمومی صحت کے ساتھ ساتھ جنسی صحت کو نھی بری طرح متاثر کتا ہے ۔
چھوٹے قد کے مردوں میں جنسی سرگرمی اوسطاً 4مرتبہ فی ہفتہ سے زائد پائی جاتی ہے ۔

0 comments:
Post a Comment