لندن (نیوزڈیسک)محبت، تاریخ سے سبق حاصل کرنا، مسحور کن سائنس اور دیوانگی پر مبنی اتفاقات مجموعی طور پر مل کر انسانی تجربات کو جنم دیتے ہیں۔ اس سلسلے میں متعدد عجیب وغریب، مسحور کن او محض سادہ حقائق درج ذیل ہیں۔
٭.... شارک مچھلی ایک سال میں جتنے لوگوں کو ہلاک کرتی ہے ایک وینڈنگ مشین اس سے چار گنا لوگ مار ڈالتی ہے۔
٭.... شارک مچھلی ایک سال میں جتنے لوگوں کو ہلاک کرتی ہے ایک وینڈنگ مشین اس سے چار گنا لوگ مار ڈالتی ہے۔
٭.... اوسطاً چار سال کا بچہ ایک دن میں 400سوال پوچھتا ہے۔
٭.... ATI 83 کیلکولیٹر اس کمپیوٹر سے زیادہ پراسیسنگ پاور رکھتا ہے جس نے اپالو کو چاند پر اتارا تھا۔
٭.... رائٹ ہینڈڈ لوگوں کے آلات استعمال کراتے ہوئے ہر سال 2500لیفٹ ہینڈڈ مار دیئے جاتے ہیں۔
٭.... ایک بالغ شخص کے جسم میں اوسطاً دو سے نو پاﺅنڈ جراثیم ہوتے ہیں۔
٭.... ایک بالغ شخص کے جسم میں اوسطاً دو سے نو پاﺅنڈ جراثیم ہوتے ہیں۔
٭.... زمین پر موجود تمام چیونٹیوں کا وزن قرہ ارض پر پائے جانے والے تمام انسانوں سے زیادہ ہے۔
٭.... پھرتیلے ویلوسی ریپٹر (ڈائنا و سار) مرغیوں سے ذرا بڑے تھے۔
٭.... 2008ءمیں ہونے والے ایک سروے کے مطابق برطانیہ کے58فیصد نوجوان (ٹین ایجر) کا خیال تھا کہ شیرلک ہولمز حقیقت میں کوئی شخص تھا جبکہ20فیصد لڑکوں کے خیال میں ونسٹن چرچل کوئی حقیقی کردار نہ تھا۔
٭.... جینس پولن نے اپنی وصیت میں اپنے ایک دوست کے نام2500ڈالر کی رقم صرف اس لئے چھوڑی کہ جب وہ مر جائے تو اس کا دوست گیند خریدے۔
٭.... فیس بُک کے انجینئر بنیادی طور پر ”لائک“ کے بٹن کا نام ”Awesome“ رکھنا چاہتے تھے۔
٭.... فیس بُک کے انجینئر بنیادی طور پر ”لائک“ کے بٹن کا نام ”Awesome“ رکھنا چاہتے تھے۔
٭.... اگر انسانی دماغ کمپیوٹر ہوتا تو38ہزار ٹرلیئن فی سیکنڈ کے حساب سے کام انجام دیتا جبکہ دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر بلیو جین اس کے مقابلے میں صرف002فیصد پرفارم کر سکتا ہے۔
٭.... زیادہ تر لوگ پھیپھڑوں کے سرطان سے جان کی باز ہار چکے ہیں۔
٭.... دریائی گھوڑوں کا ایک ہی جیون ساتھی ہوتا ہے اور یہ ایک دوسرے کی دم پکڑ کر جوڑوں کی شکل میں چلتے ہیں۔
٭.... بحرالکاہل میں کوڑے کرکٹ کا حجم ٹیکساس کے برابر ہے۔
٭.... جس وفد نے دستوری کنونشن میں شرکت کی ان میں سے اکثر شراب کے نشے میں تھے۔ بچنے والی واحد دستاویز ایک پارٹی بل پر مشتمل تھی جو15ستمبر1787ءکے آئین پر دستخط کرنے کے دو روز پہلے ہوئی تھی۔ اس پارٹی بل میں جن اشیاءکا ذکر تھا اُن میں میڈیرا کی54بوتلیں میکلرٹ کی60بوتلیں، ویسکی کی8بوتلیں، سائڈر کی 8بوتلیں، بیئر کی12بوتلیں اور الکحل کے سات پیالے شامل تھے۔ اس پارٹی میں کل55افراد شریک تھے۔
0 comments:
Post a Comment