لاہور (نیوز ڈیسک) اگر آپ چاہتے ہیں کہ پیزا پرلطف ہونے کے ساتھ ساتھ صحت بخش بھی ہو تو گندم کا پیزا گھر میں بنائیے، اس کا طریقہ کار درج ذیل ہے:
اجزائے برائے روٹی
گندم کا آٹا 2 کپ
پودینے کے پتے 6 سے 8
زیتون کا تیل 100 گرام
نمک ایک چمچ
چینی آدھا کلو
خمیر پاﺅڈر ایک چمچ
پانی 10 گرام
پارچ منٹ کاغذ ایک عدد
اجزائے برائے چٹنی
ٹماٹر ایک کپ
پیاز ایک کپ
خشک اویگانو 2 چمچ
سرخ مرچ ایک چمچ
لہسن 5 جوے
ٹاپنگ
ٹاپنگ کیلئے آپ ابلا ہوا گوشت یا سبزیاں استعمال کرسکتے ہیں۔
پنیر
درمیانے سائز کے پیزا کیلئے تقریباً 100 گرام پنیر استعمال کریں، کوشش کریں کہ ایک سے زائد قسم کے پنیر کو ملا کر استعمال کریں۔
موزیلا، چیڈر اور گاﺅڈا پنیر بہترین ہیں۔
ترکیب
٭ پانی، خمیر اور چینی کو مکس کرکے 10 منٹ کیلئے رکھ دیں۔
٭ اب اس میں آٹا، نمک، پودینہ اور زیتون کا تیل ڈال دیں، اس آمیزے کو اچھی طرح گوندھ لیں۔
٭ گوندھے ہوئے آمیزے کو دو گھنٹہ کیلئے پڑا رہنے دیں۔
٭ پارچ منٹ کاغذ کے اوپر میدہ چھڑک لیں، اب آٹے کا پیڑا لے کر اسے بیلن سے پھیلا کر روٹی بنالیں۔
٭ اوون کو 15 منٹ کیلئے 250 ڈگری پر گرم کریں، بیکنگ ٹرے بھی اندر رکھیں۔
روٹی کے اوپر باریک کٹا گوشت یا سبزی ڈال لیں۔
٭ سب سے اوپر پنیر باریک کاٹ کر ڈال دیں۔
٭ احتیاط کے ساتھ روٹی کو بیکنگ ٹرے میں رکھیں۔
٭ پیزا کے تیار ہونے اور خصوصاً پنیر کے سنہری ہونے تک پکائیں۔
٭ باہر نکال کر اس کے اوپر زیتون کا تیل چھڑک لیں۔
٭ گندم کے آٹے کا پیزا تیارہے۔

0 comments:
Post a Comment