Tuesday, 7 October 2014

چکن کارن سوپ Chicken Corn Soup




Posted By: Amber786
Posted In:  Soup, Stew, Yakhni
Page Views:  5320 views
Preparation Time:  30 minutes
Cooking Time:  25 minutes

اجزاء


چکن بون لیس آدھا کلو
چکن کی ہڈیاں آدھا کلو
سویٹ کارن 1 ٹن
ہاٹ چلی سوس 1 کپ
سویا سوس 1 کپ
سفید سرکہ 1 کپ
ہری مرچ 5-6 عدد
انڈے 3-4 عدد
لہسن 4-5 جوئے
چائینیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ
کارن فلار 3-4 کھانے کے چمچ
کُٹی ہوئ کالی مرچ حسبِ ذائقہ
نمک حسبِ ذائقہ

ترکیب


چکن اور چکن کی ہڈیاں اور لہسن کے جوئے حسبِ ضرورت پانی میں ڈال کر 3سے 4 گھنٹے اُبال لیں تاکہ یخنی بن جائے۔
اب اُس میں مکئ کے دانے اُبلی ہوئ چکن کو چوپ کر کے ڈال لیں اور دس سے پندرہ منٹ تک پکائیں۔
پھر کُٹی ہوئ کالی مرچ اور نمک اور چائنیز سالٹ شامل کرنے کے بعد پھینٹے ہوئے انڈے تھوڑے تھوڑے کر کے شامل کرتے جائیں اور چمچ چلاتے جائیں۔
آنچ کو تیز رکھیں اس تمام عمل میں اور جب انڈے شامل ہو جائیں اور سوپ میں جھاگ بن جانے لگے
اب اس میں کارن فلاور کو پانی میں ہل کر کے تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کرتے جائیں۔
جیسے ہی سوپ گاڑھا ہو جائے تو ڈش میں نکال لیں۔
ہاٹ چلی سوس، سفید سرکہ، اور کالی مرچ کے ساتھ سروء کریں۔
مزیدار چکن کارن سوپ تیار ہے۔

کوئی آراء نہیں

0 comments:

Post a Comment