Monday 16 February 2015

6ہزار سال پرانا پریمی جوڑادریافت ،سائنسدان حیران



    ایتھنز(نیوزڈیسک) ایک دوسرے کے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھانا فلمی باتیں لگتی ہیں لیکن حال ہی میں ماہرین آثار قدیمہ کو ایک ایسے جوڑے کا ڈھانچہ ملا ہے جو مرنے سے پہلے ایک دوسرے کے ساتھ اکٹھے چپکے ہوئے تھے دونوں کی موت ایک ساتھ واقع ہوئی۔یورپی ملک یونان کے جنوبی علاقے Alepotrypa Caveسے ملنے والے اس ڈھانچے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریباًچھ ہزار سال پرانا ہے اور مرنے والے دونوں لوگ 20سال کی عمر کے قریب ہوں گے۔ماہرین جا کہنا ہےکہ ان کے مرنے کی وجہ اور قریبی تعلق ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا اور ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد مزید معلومات مل سکیں گی۔

    0 comments:

    Post a Comment