Sunday 31 August 2014

چاول اچھی نیند کے لئے معاون ثابت ہو سکتے ہیں،جاپانی تحقیق




Health-Ricegoodforhealth_8-31-2014_158363_lٹوکیو(قدرت نیوز).اگر نیند نہیں آتیں تو دوائیں لینے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس کا علاج توآپ کی من پسند خوراک میں ہی چھپا ہے۔جی ہاں جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق میں طبی ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ چاول اچھی نیند کے لئے معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔ بے خوابی کے شکار افراد پر کئے جانے والے تجربات کے دوران معلوم ہوا کہ خون میں گلوکوز کی زیادہ مقدار کرنے والی گلائیکیمک غذائیں اچھی اور جلد نیند لانے میں معاون ہیں۔ واضح رہے کہ کاربوہائیڈریٹس یعنی نشاستہ والی غذاؤں میں چاولوں سمیت آلو، شکر قندی اور ریشے والی سبزیاں شامل ہیں جن میں میں گلائیکیمک انڈکس زیادہ ہوتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment