ریاض(مانیٹرنگ
ڈیسک)ایک سعودی دولہے نے مہمان کو مدعو کیلئے انتہائی دلچسپ شادی کارڈ
ڈیزائن کیا جس پر پھول ،کارٹون اور مزاہیہ تصاویر بنائی گئیں اور کنواروں
کو مشورہ بھی دیا گیا کہ اب وہ بھی شادی کا سوچیں۔دولہے محمدالمطیری نے
کارڈ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بھیجا تاکہ زیادہ سے زیادہ مہمانوں
تک پیغام پہنچایا جا سکے۔اخبار”صدا“کا کہنا ہے کہ یہ منفرد اور دلچسپ کارڈ
بہت پسند کیا گیا ہے اور ڈھیروں نے مہمانوں نے تقریب میں پہنچبے کا وعدہ
کر لیا ہے۔جو 18ستمبر کو دارلحکومت ریاض میں منعقد کی جائیگی۔
0 comments:
Post a Comment