Sunday 7 September 2014

بائیس ہزار پاﺅنڈ کا ٹیلی فون



     فون لندن (بیورورپورٹ)سونے کا آئی فائیو فون بھی متعارف کرایا دیا گیا ہے جس کی قیمت 21ہزار 995پاﺅنڈہے ۔ ابتدائی طور پر سو کے قریب فون تیار کیے گئے ہیں جن کا آرڈر برطانیہ ‘کے امیر ترین کاروباری افراد نے دیا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ یہ کمپنی ہیرے جواہرات لگے آئی فون کی تیاری میں بھی مصروف ہے ۔

    0 comments:

    Post a Comment